حالات کشیدہ، یوکرین اور روس کی جنگ کیف کی گلیوں تک پہنچ گئی

کیف (ڈیلی پاکستان آن لائن) روس کے حملے کے بعد جھڑپوں کا سلسلہ یوکرین کے دارالحکومت کیف کی گلیوں تک پھیل گیا ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/26-Feb-2022/1408291

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے