ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کیخلاف پرویز الٰہی کی درخواست پر ،چیف جسٹس نے 3رکنی بنچ تشکیل دے دیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ڈپٹی سپیکرپنجاب اسمبلی دوست مزاری کی رولنگ کیخلاف چودھری پرویز الٰہی کی درخواست پر سماعت کیلئےچیف جسٹس عمر عطا بندیال نے 3رکنی بنچ تشکیل دےدیا ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/23-Jul-2022/1465615

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے