"اگر زرداری اور شجاعت لڑائی چاہتے ہیں تو پھر اب لڑائی ہے" چوہدری حسین الہٰی کا پیغام

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ق کے رکن قومی اسمبلی اور چوہدری شجاعت کے بھائی چوہدری وجاہت کے صاحبزادے چوہدری حسین الہٰی نے آصٖف زرداری اور چوہدری شجاعت کے خلاف "لڑائی" کا اعلان کردیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/22-Jul-2022/1465297

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے