"2010 میں تباہی ہوئی تو پھر تعمیرات کی اجازت کیوں دی گئی؟ قانونی کارروائی ہونی چاہیے" آرمی چیف کی سوات کے متاثرہ علاقوں کے دورے کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو
سوات (ڈیلی پاکستان آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سوات کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا جہاں انہوں نے کمراٹ اور کالام سے آرمی ہیلی کاپٹروں کے ذریعے ریسکیو کیے گئے افراد سے ملاقات کی۔
0 تبصرے