وزیراعظم کا 300 یونٹ تک فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ چارجزختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف نے 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کیلئے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ چارجزختم کرنے کا اعلان کردیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/01-Sep-2022/1480933

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے