شمالی وزیرستان میں سرچ آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک، کیپٹن سمیت 5 جوان شہید

شمالی وزیرستان (ڈیلی پاکستان آن لائن) سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے بویا میں سرچ آپریشن کیا ہے جس کے دوران چار دہشت گرد ہلاک جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں کیپٹن سمیت پاک فوج کے پانچ جوان شہید ہو گئے۔

source https://dailypakistan.com.pk/05-Sep-2022/1482620

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے