لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے بارے میں کہنا ہے کہ وہ سیاسی لیڈر نہیں ہیں اس لیے ان کے ساتھ سیاسی رہنماؤں جیسا سلوک بند کیا جائے۔
source https://dailypakistan.com.pk/05-Sep-2022/1482607
0 تبصرے