دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے اہم ترین میچ میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد پانچ وکٹوں سے شکست دے دی ، بھارت کی طرف سے دیا گیا 182 رنز کاہدف گرین شرٹس نے آخری اوور کی پانچویں گیند پر پانچ وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔
source https://dailypakistan.com.pk/04-Sep-2022/1482130
0 تبصرے