آخری 2 گیندوں پر 2 چوکے کروانے والے فخر زمان  کی بیٹنگ میں کارکردگی کیسی رہی؟

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے ٹاپ آرڈر بلے باز فخر زمان فیلڈنگ کی طرح بیٹنگ میں بھی انتہائی مایوس کن کارکردگی کا مظاہرہ کرکے آؤٹ ہوگئے۔

source https://dailypakistan.com.pk/04-Sep-2022/1482134

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے