خاتون جج کو دھمکی دینے کا کیس، عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپنے بیان پر معافی مانگ لی 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم عمران خان نے خاتوج جج کو دھمکی دینے کے کیس میں غیر مشروط معافی مانگ لی جس کے بعد فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی موخر کر دی گئی۔

source https://dailypakistan.com.pk/22-Sep-2022/1489132

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے