لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کو استعفی پیش کردیا جس کے بعد سینیٹر اسحاق ڈار کو وزیر خزانہ نامزد کردیا گیا ہے. نواز شریف کی زیر صدارت لندن میں پارٹی اجلاس ہوا جس میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی غور کیا گیا۔
source https://dailypakistan.com.pk/25-Sep-2022/1490106
0 تبصرے