ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز ، کیپٹن(ر) صفدر بری ، ہائیکورٹ نے سزائیں کالعدم قرار دیدیں

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ نے مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل منظور کرتے ہوئے سزا کالعدم قرار دیدی اور بری کر دیا ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/29-Sep-2022/1491758

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے