پی ٹی آئی ایم پی اے کے گھر دہشتگردوں کا حملہ، فائرنگ کا تبادلہ جاری

ڈیرہ اسماعیل خان (ڈیلی پاکستان آن لائن) کلاچی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن خیبر پختونخوا اسمبلی آغاز خان گنڈا پور کے گھر پر دہشت گردوں کے حملے میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ دو زخمی ہوگئے۔

source https://dailypakistan.com.pk/26-Sep-2022/1490586

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے