11 حلقوں میں ضمنی الیکشن، 8 میں پی ٹی آئی، 3 میں اتحادی جماعتیں کامیاب، عمران خان نے 6 نشستیں جیت لیں

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی اور صوبائی اسمبلی کے 11 حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے نتائج مکمل ہوچکے ہیں جن کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سب سے بڑی جماعت بن کر سامنے آئی ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/17-Oct-2022/1497826

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے