این اے 237 کراچی، عمران خان کو بھاری مارجن سے شکست، پیپلز پارٹی نے میدان مارلیا

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 237 ملیر کراچی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو شکست ہوگئی، انہیں پاکستان پیپلز پارٹی کے عبدالحکیم بلوچ نے 10 ہزار کی لیڈ سے ہرایا ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/16-Oct-2022/1497802

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے