این اے 45 کرم ضمنی الیکشن، عمران خان کی برتری

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 45 کرم کے ضمنی انتخاب کیلئے آج ہونے والی پولنگ مکمل ہونے کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/30-Oct-2022/1503083

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے