کنٹینر کے قریب فائرنگ ،عمران خان کے مبینہ زخمی ہونے کی اطلاعات ,کئی افراد زخمی، لانگ مارچ ختم کر دیا گیا

گوجرانوالہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )لانگ مارچ کے کنٹینر کے قریب فائرنگ سے مبینہ طور پر عمران خان بھی زخمی ہوئے ہیں تاہم وہ محفوظ ہیں اور انہیں نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ لانگ مارچ کو ختم کرنے کا اعلان بھی کر دیا گیا ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/03-Nov-2022/1504733

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے