چھوٹے سکور کے باوجود تگڑا مقابلہ، افغانستان اور انگلینڈ کے میچ کا نتیجہ آگیا

پرتھ (ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں افغانستان نے چھوٹا سکور کرنے کے باوجود انگلینڈ کو تگڑی ٹکر دی تاہم میچ جیتنے میں کامیاب نہ ہوسکے۔

source https://dailypakistan.com.pk/22-Oct-2022/1500185

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے