میلبرن (ڈیلی پاکستان آن لائن)ٹی 20ورلڈ کپ کے بڑے ٹاکرے میں بھارت کے خلاف پاکستانی اوپننگ بلے باز بابر اعظم اور محمد رضوان کے آؤٹ ہونے کے بعد افتخار احمد پاکستان کا سکور 91 رنز تک بڑھانے کے بعد 34 گیندوں پر 51 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے ہیں۔
source https://dailypakistan.com.pk/23-Oct-2022/1500369
0 تبصرے