اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توشہ خانہ نااہل قرار دیدیا جس کیخلاف تحریک انصاف نے ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا بھی اعلان کردیا لیکن یہ نااہلی کتنے عرصے کے لیے ہوگی، اس بارے مختلف آراء سامنے آگئی ہیں۔
source https://dailypakistan.com.pk/21-Oct-2022/1499770
0 تبصرے