توشہ خانہ ریفرنس ، الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نااہل کر دیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ ریفرنس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے عمران خان کو 5 سال کیلئے نااہل قرار دیدیا.الیکشن کمیشن کے پانچ رکنی بینچ نے متفقہ فیصلہ سنایا۔

source https://dailypakistan.com.pk/21-Oct-2022/1499761

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے