لاہور ہائیکورٹ کا نیب کو مریم نواز کا پاسپورٹ واپس کرنے کا حکم 

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست پر سماعت کی۔

source https://dailypakistan.com.pk/03-Oct-2022/1493269

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے