امپورٹڈ حکومت کے ٹرینڈز چلنے پربالآخر وزیراعظم شہبازشریف بھی بول پڑے

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم شہبازشریف نے بھی بالآخر حکومت کے خلاف سوشل میڈیا پر چلائے جانیوالے ٹرینڈز پر خاموشی توڑ دی اور عمران خان کیخلاف تحریک اعتماد کی کارروائی پر بھی بات کی۔

source https://dailypakistan.com.pk/06-Oct-2022/1494484

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے