اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈی جی آئی ایس آئی نے انکشاف کیا ہے کہ مارچ میں آرمی چیف کو مدت ملازمت میں غیرمعینہ مدت کے لیے توسیع کی پیشکش کی گئی تھی لیکن انہوں نے یہ پیشکش ٹھکرادی، آپ سمجھتے ہیں کہ سپہ سالار غدار ہے تو مدت ملازمت میں اتنی توسیع کیوں دے رہے ہیں، کہہ رہے ہیں کہ پوری زندگی کے لیے بھی اس ملازمت میں رہنا ہے تو رہیں، اگر وہ واقعی آپ ...۔
source https://dailypakistan.com.pk/27-Oct-2022/1501979
0 تبصرے