راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار کا سینئر صحافی ارشد شریف کی موت پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا ہے کہ ہمیں سینئر صحافی ارشد شریف کی موت انتہائی اندوہناک واقع ہے اور ہم سب کو اس کا دکھ ہے۔
source https://dailypakistan.com.pk/27-Oct-2022/1501972
0 تبصرے