جوبائیڈن کے بیان کے بعد امریکہ کا یوٹرن، پاکستان کے جوہری ہتھیاروں کو محفوظ قرار دے دیا

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکہ کا کہنا ہے کہ اسے پاکستان کی اپنے جوہری ہتھیاروں کو کنٹرول کرنے کی صلاحیت پر اعتماد ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/18-Oct-2022/1498208

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے