لز ٹرس مستعفی، برطانیہ کی سب سے کم مدت کیلئے حکمرانی کرنے والی وزیر اعظم بن گئیں

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) برطانیہ کی وزیر اعظم لز ٹرس نے اپنی ہی پارٹی کے ارکان کی بغاوت کے بعد استعفی دے دیا. استعفی کے بعد وہ برطانیہ کی تاریخ میں سب سے کم مدت کیلئے عہدے پر رہنے والی وزیر اعظم بن گئیں. وہ صرف 45 دن تک اس عہدے پر رہیں. برطانیہ کے مقامی وقت کے مطابق دن ڈیڑھ بجے کے قریب 10 ڈاؤننگ سٹریٹ میں خطاب کرتے ہوئے قوم کو ...۔

source https://dailypakistan.com.pk/20-Oct-2022/1499419

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے