ترک شہر استنبول کی معروف استقلال گلی میں دھماکہ، متعدد زخمی، ہلاکتوں کا خدشہ

استنبول (ڈیلی پاکستان آن لائن) ترکی کے شہر استنبول کی معروف استقلال گلی میں دھماکہ ہوا ہے، ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے میں 11 افراد زخمی ہوئے ہیں جب کہ کئی ہلاکتوں کا بھی خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/13-Nov-2022/1508544

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے