لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا آج 35 برس کی ہوگئیں، ان کے شوہر پاکستانی کرکٹر شعیب ملک نے اپنے اہلیہ کو مبارک باد دے کر طلاق کے حوالے سے کیے جانے والے تمام دعووں کو غلط ثابت کردیا ہے۔
source https://dailypakistan.com.pk/15-Nov-2022/1508957
0 تبصرے