فیصل آباد میں فرخ حبیب کے دھرنے پر فائرنگ

فیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر حملے کے خلاف فیصل آباد میں فرخ حبیب کی قیادت میں ہونے والے دھرنے پر فائرنگ کی گئی ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/03-Nov-2022/1504792

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے