عمران خان کی سرجری میں گولیوں کے کتنے ٹکڑے نکالے گئے؟ ڈاکٹر فیصل سلطان نے براہ راست بریفنگ میں ایکسرے دکھا دیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال اینڈ ریسرچ سنٹر کے سربراہ ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ عمران خان کی دائیں ٹانگ سے گولی کے ٹکڑے نکال دیے گئے ہیں کیونکہ انہیں نہ نکالنے سے مرکزی شریان متاثر ہونے کا خطرہ تھا۔

source https://dailypakistan.com.pk/04-Nov-2022/1505131

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے