عمران خان کو ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کو ہسپتال سے ڈسچارج کردیاگیا، وہ کچھ دیر میں شوکت خانم ہسپتال سے زمان پارک کے لیے روانہ ہوں گے۔

source https://dailypakistan.com.pk/06-Nov-2022/1505794

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے