اعظم سواتی کوئٹہ میں کہاں رکے؟ بلوچستان جوڈیشل اکیڈمی نے سپریم کورٹ کے اعلامیے کی تردید کردی

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) بلوچستان جوڈیشل اکیڈمی کا کہنا ہے کہ سینیٹر اعظم سواتی ان کے پاس رک ہی نہیں سکتے کیونکہ ان کے پاس تو رہائش کی کوئی سہولت ہی موجود نہیں ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/06-Nov-2022/1505835

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے