شاہ رخ خان کی مسجد حرام کی تصاویر اور ویڈیو سامنے آگئی

مکہ مکرمہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کی مکہ مکرمہ میں مسجد حرام میں لی گئی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

source https://dailypakistan.com.pk/01-Dec-2022/1515340

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے