پاکستان نے ایک ارب ڈالر کے سکوک بانڈ کی ادائیگی کردی، ملک کو فوری دیوالیہ کے خطرے سے بچالیا گیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) بزنس سے متعلق امریکی نیوز آرگنائزیشن بلومبرگ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے جمعہ کو ایک ارب ڈالر کے سکوک بانڈ کے لیے ادائیگی کی ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/03-Dec-2022/1515722

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے