لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے اعتماد کا ووٹ نہ لینے پر وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کو ڈی نوٹیفائی کردی. گورنر پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ انہوں نے چوہدری پرویز الہی کو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہا تھا لیکن انہوں نے ایسا نہیں کیا. انہوں نے پرویز الہی کو مزید 24 گھنٹے کا وقت بھی دیا لیکن اس کے ...۔
source https://dailypakistan.com.pk/23-Dec-2022/1523791
0 تبصرے