گورنر کا وزیر اعلیٰ پنجاب کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا فیصلہ، نوٹیفکیشن تیار، نواز شریف کے اشارے کا اتنظار، بڑا دعویٰ

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس نہ بلانے اور اعتماد کا ووٹ نہ لینے پر وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/21-Dec-2022/1523301

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے