وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس، 12 اپریل کو پنجاب اسمبلی کے انتخابات کرانے کا فیصلہ، اندرونی کہانی سامنے آگئی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے پارٹی رہنماؤں کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے انتخابات 12 اپریل کو کرائے جائیں گے۔

source https://dailypakistan.com.pk/13-Jan-2023/1532117

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے