خالد مقبول صدیقی نے ارکان قومی اسمبلی سے استعفے لے لیے، ایم کیو ایم کے حکومتی اتحاد چھوڑنے کے خدشات، آصف زرداری متحرک ہوگئے

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم پاکستان) کی طرف سے اپنے ارکان قومی اسمبلی اور وزرا سے استعفے لے لیے گئے ہیں، ایم کیو ایم کی جانب سے حکومتی اتحاد چھوڑے جانے کے خدشات کے باعث سابق صدر آصف علی زرداری نے ایم کیو ایم کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے ٹیلی فونک رابطہ بھی کیا ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/13-Jan-2023/1532121

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے