نیپال میں مسافر طیارہ تباہ، 40 افراد کی ہلاکت کی تصدیق

کھٹمنڈو (ڈیلی پاکستان آن لائن) نیپال کے علاقے پوکھاڑا میں گر کر تباہ ہونے والے طیارے میں 40 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے ، جبکہ باقی افراد کی تلاش ابھی جاری ہے ، نیپال ایوی ایشن حکام کے مطابق طیارے میں ٹوٹل 72 افراد سوار تھے۔

source https://dailypakistan.com.pk/15-Jan-2023/1532782

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے