ایم کیو ایم وفاق اور سندھ حکومت سے ناراضی کے باوجود الیکشن میں حصہ لے گی، رابطہ کمیٹی کا فیصلہ

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) نے کل کے بلدیاتی الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/14-Jan-2023/1532495

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے