ورلڈ بینک نے قرض مؤخر کرنے کی خبروں کی تردید کر دی 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ورلڈ بینک نے پاکستان کو ملنے والے قرض کو مؤخر کرنے کی خبروں کی تردید کر دی ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/19-Jan-2023/1534491

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے