وفاقی حکومت نے بندرگاہوں پر پھنسے کنٹینرز کلیئر کرنے کیلئے بڑا قدم اٹھالیا، کاروباری طبقے کو خوشخبری سنادی
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) بحری امور کے وفاقی وزیر فیصل سبزواری نے بندرگاہوں کو جرمانے کی رقوم معاف کرنے کا اعلان کردیا۔
source
https://dailypakistan.com.pk/19-Jan-2023/1534516
0 تبصرے