الیکشن کمیشن نے نگران وزیر اعلی پنجاب مقرر کردیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن نے محسن رضا نقوی کو نگران وزیر اعلیٰ پنجاب مقرر کردیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/22-Jan-2023/1535634

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے