الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب میں انتخابات کی تاریخ تجویز کر دی گئی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب میں انتخابات کی متوقع تاریخ دے دی گئی ہے اور اس حوالے سے پنجاب حکومت کو بھی آگاہ کردیا گیا ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/20-Jan-2023/1534892

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے