فواد چوہدری کی حراست قانونی قرار، لاہورہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی درخواست خارج کردی 

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی حراست کو قانونی قرار دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کی درخواست کو خارج کردیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/25-Jan-2023/1536852

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے