سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کوجسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد کی عدالت نے الیکشن کمیشن حکام کو دھمکیاں دینے کے کیس میں تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری کا 2روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا ۔

source https://dailypakistan.com.pk/26-Jan-2023/1536874

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے