اب تک کی سب سے بڑی وکٹ گر گئی، پرویز الہٰی 10 سابق اراکین اسمبلی کے ساتھ پی ٹی آئی میں شامل، پارٹی صدر بنانے کا فیصلہ
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) چوہدری پرویز الٰہی اور مونس الٰہی 10 سابق اراکین اسمبلی سمیت ساتھیوں سے سمیت تحریک انصاف میں شامل ہوگئے ہیں۔
source
https://dailypakistan.com.pk/21-Feb-2023/1548046
0 تبصرے