بارکھان واقعہ، عبدالرحمان کھیتران کو حراست میں لے لیا گیا

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)بارکھان کے علاقے میں ماں اور 2 بیٹوں کے قتل کے الزام میں صوبائی وزیر عبدالرحمان کھیتران کو حراست میں لے لیا گیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/22-Feb-2023/1548499

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے