این اے 193 ضمنی الیکشن، تمام پولنگ سٹیشنز کا غیر سرکاری نتیجہ آگیا، پی ٹی آئی نے بھاری لیڈ سے میدان مار لیا

راجن پور(ڈیلی پاکستان آن لائن)این اے 193 راجن پور کے ضمنی الیکشن میں تمام 237 پولنگ سٹیشنز کا غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ مکمل ہوگیا ہے جس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار نے 35 ہزار 174 ووٹوں کی لیڈ سے مسلم لیگ ن کے امیدوار کو شکست دے دی۔

source https://dailypakistan.com.pk/26-Feb-2023/1550149

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے